لاپتہ بلوچ افراد وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2827 دن ہو گئے اظہا ریکجہتی کرنے والوں میں لاہور سے دانشوروں کا ایک وفدلاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ حقیقی اور صحیح معنوں میں ادیب دانشور اور شاعر معاشرے کا وہ طبقہ ہے جو معاشرے کے دیگر لو گوں سے زیادہ حساس ہونے کے ساتھ ساتھ علم کی طاقت بھی رکھتا ہے اگر دنیا کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو یہ بات سامنے آجاتی ہے کہ دانشور طبقے نے ہمیشہ نے ہمیشہ ظلم جبر اور نا انصافی کے خلاف آواز بلند کی ہے اور اس وقت ان کی آواز ہو جاتی ہے جب ظلم اور نا انصافی سے معاشرہ انتشار کا ہو جاتا ہے ۔
تازہ ترین
شہید ہاشم کی لازوال قربانی کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں، 13 کارروائی میں...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کے کاڈ اور قربان...
بہاولپور: بلوچ طالب علم ثقلین بلوچ جبری لاپتہ
بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل بہاولپور کے رکن اور دی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں بی ایڈ کے طالب علم ثقلین بلوچ، جن کا تعلق...
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری، ظفر بلوچ، سہیل احمد اور فصیح اللہ...
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6405ویں روز بھی...
قلات: اغوا ہونے والے محمد خان احمدزئی بازیاب ہوگئے
محمد خان احمد زئی کو ان کے تین گن مینوں سمیت مسلح افراد نے اغوا کرلیا تھا۔
تفصیلات...
گلزادی بلوچ کو عمر قید کی سزا غیر منصفانہ عدالتی کارروائی کا نتیجہ ہے،...
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنی کارکن گلزادی بلوچ کو کوئٹہ کی عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا سنائے جانے...


















































