آواران کے مختلف علاقوں میں فورسز کا آپریشن جاری

140
File Photo

آواران میں فورسز کا زمینی آپریشن.

متعدد علاقے محاصرے میں

تفصیلات کے مطابق  فورسز نے آج صبح آواران کے  علاقے کولواہ  میں زمینی و فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے

 علاقائی زرائع کے مطابق کولواہ،گیشکور میں شدید بمباری جاری ہے،جبکہ زمینی فوج نے کیچ اور آواران سے کولواہ و گیشکور زمینی راستوں کو مکمل سیل کر دیا