بی ایل اے نے دالبندین میں چائینز انجنیئرز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

1183
BLA released image of suicide attacker on their Twitter account.

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے تنظیم کے آفیشل ٹویئٹر اکاونٹ پر جاری کردہ بیان میں آج دالبندین میں سیندک پروجیکٹ کے چینی انجئینرز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔

ترجمان نے کہا کہ چائنیز انجینئرز پر حملہ بی ایل اے کے مجید برگیڈ کے فدائی ریحان بلوچ نے کیا ۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچستان پر قابض پاکستانی فورسز اور بلوچ وسائل کی لوٹ مار ملوث چائنیز پر ہمارے حملے آنے والے دنوں میں مزید شدت اختیار کریں گے