کیچ گورکوپ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- بی آر اے
گورکوپ میں فورسز کے قافلے پر حملہ کرکے چھ اہلکاروں کو ہلاک کیا۔
فورسز کو گورکوپ کلگ جکی کے مقام پر اس وقت نشانہ بنایا جب وہ سول آبادی کے...
کولپور: سرینڈر شدہ تین افراد لاپتہ
بلوچستان کے علاقے کولپور سے پاکستانی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
واقعہ گذشتہ روز پیش آیا جب تین افراد سوداگر، حبیب خان...
کیچ: گورکوپ فورسز کے قافلے پر حملہ، ہلاکتوں کی اطلاع
اورماڑہ حملے میں حملہ آور فورسز اہلکاروں کا اسلحہ اور دیگر سامان قبضے میں لیکر گئے - ذرائع
بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستان فورسز کو مسلح افراد نے نشانہ...
کوئٹہ: پولیس اہلکار کی فائرنگ، راہگیر زخمی
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس اہلکار کے فائرنگ کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار راہگیر زخمی ہوگیا۔
ٹی بی پی نمائندہ کوئٹہ نے بتایا کہ واقعہ زرغون روڈ...
بلوچستان کے بلوچ بیٹے راہوں میں رُل رہے ہیں – محمد خان داود
بلوچستان کے بلوچ بیٹے راہوں میں رُل رہے ہیں
تحریر : محمد خان داود
دی بلوچستان پوسٹ
امیر صوبے کے غریب طالب علم لانگ مارچ کر رہے ہیں۔
ان کے پیر زخمی ہیں،...
بلوچ طلباء کا اسلام آباد لانگ مارچ – ریاض بلوچ
بلوچ طلباء کا اسلام آباد لانگ مارچ
تحریر : ریاض بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
پنجاب کے شہر ملتان کے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے ٢٨ بلوچ طلباء اپنے جائز بنیادی تعلیمی حقوق کے...
اورماڑہ میں پندرہ سے زائد فوجی اہلکار ہلاک کیئے ۔ براس
بلوچ آزادی پسند مزاحمتی تنظیموں کی امبریلہ آرگنائزیشن بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے ترجمان بلوچ خان نے نامعلوم مقام سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اورماڑہ حملے کی...
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اورماڑہ حملے کی مذمت
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کوسٹل ہائی وے پر اورماڑی میں او جی ڈی سی ایل (آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ) کے قافلے پر حملے کی مذمت...
اورماڑہ میں کوسٹل ہائی وے پر حملہ، فورسز کے 11 اہلکار ہلاک
بلوچستان کے ساحلی شہر اورماڑہ کے علاقے بزی ٹاپ میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں پاکستانی فورسز کے 11 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کا...
جنوبی وزیرستان: بم دھماکوں میں پاکستانی فوج کے کیپٹن سمیت 6 اہلکار ہلاک
خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں دو الگ الگ بم دھماکوں میں پاکستانی فوج کے آفیسر سمیت کم از کم چھ پاکستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستانی سیکیورٹی...


























































