بلوچ مسلح تنظیم سے پاکستانی اہلکاروں کے رہائی کی اپیل کرتے ہیں – نصرااللہ...

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلوچ مزاحمتی...

ایران اور بلو چ قومیت ۔ جیئند ساجدی

ایران اور بلو چ قومیت تحریر: جیئند ساجدی دی بلوچستان پوسٹ قوم اور قومیت کے ماہر تعلیم سیٹن واٹسن قوم کی سائنسی و تحقیقی Definition کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ ”متعدد...

تربت: فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جمعرات کے روز بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاکہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسٹار پلس مارکیٹ تربت میں موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے جاوید ولد اسلم سکنہ لودھراںپنجاب کو ہلاک کردیا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کیا۔  واقعہ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے جبکہ پولیس اور دیگر فورسز نے علاقے کو گھیراو کرکے واقعہ کی مزید تفتیش شروع کردی اورشہر میں سخت ناکہ بندی کی گی ہے ۔

ڈیرہ بگٹی: ایک شخص نے خودکشی کرلی

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں نوجوان نے خودکشی کرکے اپنے ہاتھوں سے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔  تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی کچی کینال میں نوجوان نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔  خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت میر بیگ ولد میر حسن بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔  خیال رہے حالیہ کچھ وقتوں سے بلوچستان بھر سے متواتر خودکشی کے واقعات رپورٹ ہورہے ہیں، دی بلوچستان پوسٹ کے جمع کردہاعداد شمار کے مطابق رواں سال خودکشی کرنے والوں کی تعداد پچاس سے تجاوز کرچکی ہیں۔

تھائی لینڈ: فائرنگ سے کم از کم 31 افراد ہلاک

تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبے میں بچوں کے ڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 31 افراد ہلاک ہو گئے۔  پولیس کے مطابق مرنے والوں میں بچے اور بالغ افراد شامل ہیں، جبکہ کے بارے میں بتایا جارہا ہے وہ سابق پولیس آفیسر ہے اوراسکی تلاش جاری ہے۔  حکومت کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعظم نے تمام ایجنسیوں کو کارروائی کرنے اور مجرم کو پکڑنے کے لئے الرٹ کردیا ہے۔ واضح رہے کہ تھائی لینڈ میں اسلحے کی ملکیت کی شرح خطے کے کچھ دیگر ممالک کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ لیکن  سرکاری اعداد وشمار میں بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیار شامل نہیں ہیں ، جن میں سے بہت سے شورش زدہ پڑوسیوں سے برسوں سے غیر محفوظسرحدوں کے پار لائے گئے ہیں۔ ملک میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات شاذ و نادر ہی ہوتے ہیں لیکن 2020 میں جائیداد کے ایک سودے پر ناراض ایک فوجی نےچار مقامات پر ہونے والے ہنگامہ آرائی میں کم از کم 29 افراد کو ہلاک اور 57 کو زخمی کردیا تھا۔

استاد اور سماج ۔ شفیع بلوچ

استاد اور سماج تحریر: شفیع بلوچ دی بلوچستان پوسٹ محترم کہہ کر جس کو میں پکاروں تو لازم ہے کہ احترام کو جانچ لوں۔ آج جب ہوش آیا تو میں ماضی کے...

شیخ احمد نواف الصباح دوسری بار کویت کے وزیر اعظم مقرر

شیخ احمد نواف الصباح کو دوبارہ کویت کا وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا ہے۔ شیخ احمد نواف الصباح امیر کویت کے صاحبزادے ہیں۔انہیں بدھ کے روز ولی عہد...

افغان معیشت کی تیزی سے گرتی صورتحال پر تشویش ہے – یو این ڈی...

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنز ڈویلپمنٹ پروگرام (یواین ڈی پی) نے افغان معیشت کی تیزی سے گرتی صورتحال پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔ یو این ڈی پی کی...

پاکستانی فوج کے ساتھ جنگی قیدیوں کے تبادلے پر تیار ہیں ۔ بی ایل...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سینئر کمانڈ کونسل نے اس بات...

جامعہ اسلامیہ بہاولپور: احتجاج پر بیٹھے طلباء کی حالت غیر

پنجاب کے شہر بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم بلوچ کی جانب سے جاری احتجاج کیمپ میں بیٹھے مزید تین طلباء کی حالت غیر ہوگئی-

تازہ ترین

کوئٹہ: ایئربیس کے قریب پاکستانی فورسز کی فائرنگ، 12 سالہ لڑکا جاں بحق

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں ایف سی کی جانب سے اسٹریٹ فائرنگ کے نتیجے میں 12 سالہ لڑکا حمزہ جاں بحق...

بی ایل اے نے مختلف محاذوں پر جانبحق 10 سرمچاروں کی تفصیلات جاری کردیں

بلوچ لبریشن آرمی نے مستونگ، قلات اور پنجگور کے مختلف محاذوں پر جانبحق ہونے والے اپنے 10 ساتھیوں کی تفصیلات تنظیم...

دالبندین: پاکستانی فورسز نے نور احمد نوتیزئی کے گھر کو مسمار کردیا

دالبندین میں پاکستانی فورسز کی جانب سے بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے رکن نور احمد نوتیزئی عرف شادین کے گھر...

خضدار میں تین بلوچ شہریوں کے ماورائے عدالت قتل و جبری گمشدگیوں پر بی...

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) نے خضدار میں تین بلوچ افراد کے قتل اور جبری گمشدگی کے واقعات پر تشویش کا...

کوئٹہ: جبری لاپتہ اسرار بلوچ کے لواحقین کی احتجاجی کیمپ میں شرکت، بازیابی کا...

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے...