امریکی فورسز کی شام میں فضائی کارروائی، داعش کے 2 ’عہدیدار‘ ہلاک

امریکی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مشرقی شام میں رات کو کی گئی ایک کارروائی کے دوران داعش کے 2 عہدیداروں کو ہلاککر دیا۔ ان دو دہشت...

دشت: سیاہجی میں پاکستانی فورسز کی زمینی و فضائی آپریشن جاری

گوادر اور کیچ کے درمیانی پہاڑی علاقے دشت سیاھجی میں پاکستانی فوج کی آپریشن جاری ہے جس میں پیدل دستوں کو فضائیکمک حاصل ہیں۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ...

تربت: پاکستانی فورسز پر حملہ

اتوار کی شب بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز پر حملہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تربت میں تعلیمی چوک...

پاکستان میں تعینات جرمن سفیر کا دورہ گوادر

پاکستان میں تعینات جرمن سفیر الفریڈ گرنیس اور کراچی میں تعنیات جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر رودیگر لوٹس کے ہمراہ اتوار کے روز گوادر کا دورہ کیا۔

مچھلیوں کے ریٹوں پر من مانیاں ماہیگیروں کو کسی بھی صورت برداشت نہیں ہوگا۔...

ماہیگیر ویلفئر سوسائٹی رجسٹرڈ پسنی کی جانب سے پسنی فش ہاربر جیٹی پر ماہیگیروں کے جرگے کا انعقاد کیا گیا۔ فش کمپنیوں کی جانب...

معدنیات کے بارے میں اختیارات وفاق کو دینا کسی صورت قبول نہیں – بی...

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں مائینز اینڈ منرلز کی قرارداد آرٹیکل 144کے تحت بلوچستان اسمبلی میں پیش کرنے اور مائنز کے حوالے سے اختیارات وفاق...

پاکستانی فوج نے نومبر میں 36 افراد کو جبراً لاپتہ، 23 کو قتل کیا۔...

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم)کے ہیومین رائٹس ڈیپارٹمنٹ ’پانک‘ نے ماہانہ رپورٹ جاری کیا ہے، جس کے مطابقرواں سال نومبر میں پاکستانی فورسز نے 36 افراد...

چمن: افغان و پاکستانی فورسز کے مابین جھڑپ، سات افراد ہلاک، تیس کے قریب...

چمن کے علاقے ڈیورنڈ لائن پر افغان فورسز اور پاکستانی فوج کے مابین جھڑپ ہوئی ہے۔ ابتک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دوران جھڑپ سات افراد ہلاک اور...

گوادر: بجلی بندش کے خلاف کوسٹل ہائی وے احتجاجاً بند

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بجلی کی بندش کے خلاف اتوار کے روز شنکانی در کے مقام پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے مکران کوسٹل...

پاکستان بلوچستان میں منظم نسل کشی کا مرتکب ہورہا ہے – جرمنی مظاہرہ

جرمنی کے شہر گوٹنگن میں عالمی یوم انسانی حقوق کی دن کی مناسبت سے جن، جیان ، آزادی، جدوجہد آزادی اور خود ارادیت کی حمایت میں ٹرانس...

تازہ ترین

مستونگ میں مسلح جھڑپیں، ڈھاڈر میں بجلی ٹاور دھماکوں میں تباہ

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بم دھماکوں اور جھڑپوں کی اطلاعات بلوچستان کے ضلع مستونگ سے اطلاعات کے...

کوئٹہ: جبری طور پر لاپتہ دو بلوچ طالبات منظرعام پر لائی گئیں

پاکستانی فورسز و سی ٹی ڈی نے دونوں خواتین کو کوئٹہ سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا تھا۔

واشک اور مشکے میں جبری لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے علاقے واشک اور مشکے سمیت دیگر علاقوں میں پاکستانی فورسز کی زیرِ حراست لاپتہ افراد کے قتل اور لاشیں پھینکے...

کوئٹہ: غلام حیدر کرد کی جبری گمشدگی، لواحقین کی وی بی ایم پی احتجاجی...

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے...

بلوچستان: دو افراد کے ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگی پر بلوچ یکجہتی کمیٹی...

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بلوچستان میں دو الگ واقعات میں ایک شخص کے ہدف بنا کر قتل اور ایک جبری لاپتہ شخص...