پاکستان نے مغربی بلوچستان میں جانبحق، خواتین و بچوں کی لاشوں کو سرحد پر...

پاکستانی حکام حملے میں مارے جانے والے افراد کی لاشیں لواحقین کو ان کے آبائی علاقے مشرقی بلوچستان (پنجگور) لے جانے نہیں دے رہے ہیں۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی کی کوریج پر صحافی کیخلاف درج مقدمہ ختم کیا...

سینئرصحافی ندیم گرگناڑی پر ایف آئی آر کے خلاف خضدار پریس کلب کا ہنگامی اجلاس و ایف آئی آر کی مذمت۔ ایف آئی آر صحافتی امور میں...

قلات میں معدنیات لیجانے والی گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے قلات میں گرانی کے مقام پر بلوچ...

مرگ بر ایران و پاکستان: زاہدان میں حملوں کے خلاف شہریوں کا احتجاج

پاکستان اور ایران کی جانب سے بلوچ آبادیوں پر حملوں کے خلاف زاہدان میں شہریوں کا احتجاج- زاہدان میں بلوچ شہری نماز جمعہ کے...

ایران و پاکستان حملوں میں عام بلوچ شہریوں کو نشانہ بنایا گیا -بلوچ وومن...

نہتے بچوں اور عورتوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں یہ دو ریاستوں کی لڑائی نہیں بلکہ بلوچ قوم کی نسل کشی ہے۔

پاکستان: ریاست یا اسٹیبلشمنٹ! ۔ عبدالہادی بلوچ

پاکستان: ریاست یا اسٹیبلشمنٹ! تحریر: عبدالہادی بلوچ دی بلوچستان پوسٹ ریاست کا تصور اس وقت پیدا ہوا جب انسان کو اپنی زندگی کے مختلف معاملات کو منظم طریقے سے چلانے کیلئے ایک...

بلوچ سات دہائیوں سے ریاستی مظالم کا شکار ہیں – گریٹا تھنبرگ

ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے کہا ہے ماحولیات انصاف پسند کارکنان بلوچ خواتین کی مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں- عالمی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ...

قلات: معدنیات لے جانے والے گاڑی پر حملہ

مسلح افراد نے گاڑی کو نشانہ بنایا، ڈرائیور و کلینڈر محفوظ رہیں قلات پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں کوئٹہ کراچی مرکزی شاہراہ پر گرانی کے قریب نامعلوم...

مشرقی بلوچستان میں ہماری تنظیم کا کوئی وجود نہیں، جیش العدل

ایران کے خلاف سرگرم مسلح تنظیم جیش العدل سے وابستہ ایک عہدیدار نے جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقی...

بولان: بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک شخص زخمی

بولان کے علاقے مٹھڑی کے قریب لنک روڈ پر بارودی سرنگ دھماکہ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا۔ جس کو سول ہسپتال سبی منتقل کر دیا گیا زخمی ہونے...

تازہ ترین

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری، نوشکی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں وکیل...

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6388ویں روز بھی...

ڈیرہ بگٹی: بروقت طبی سہولیات نہ ملنے پر دورانِ زچگی خاتون جاں بحق

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں بروقت طبی سہولیات نہ ملنے کے باعث دورانِ زچگی ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔

مند: پاکستانی فورسز کے زیرِ حراست نوجوان کی لاش برآمد

ضلع کیچ کی تحصیل مند سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، لاش کی...

داستانِ خاران – میراس بلوچ

داستانِ خاران تحریر: میراس بلوچ دی بلوچستان پوسٹ پچھلے کئی برسوں سے گوادر جیسی سرزمین، جسے دنیا کی ہر ریاست اپنے ریلیشن میں دیکھنا چاہتی ہے، جس...

حیدرآباد میں کتابوں کے اسٹال پر پولیس کے دھاوے اور کتابیں ضبط کرنے کے...

‏بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ آج جہاں ایک جانب دنیا نت نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے ترقی...