کوئٹہ ریلوے ٹریک دھماکہ سے تباہ

نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا- تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں نامعلوم مسلح افراد...

بلوچستان مزید چار علاقوں میں فورسز اور حساس ادارواں پر حملوں کے اطلاعات

مسلح افراد نے پشین، مستونگ اور کیچ کے مختلف شہروں میں چار حملے کئے ہیں- اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین میں نامعلوم...

آپریشن ھیروف بلوچ سرزمین پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی تیاریوں کا پہلا مرحلہ...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری تفصیلی بیان میں کہاکہ آپریشن ھیروف بلوچستان بھر کے مرکزی شاہراہوں کو ۱۲ گھنٹے اور بیلہ...

آپریشن ھیروف: بیلہ شہر میں کرفیو بدستور جاری

انتظامیہ اور پاکستانی فورسز نے شہریوں کو گھروں میں رہنے اور دکانیں بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بیلہ شہر میں...

پنجگور :لاپتہ نوجوان کی بازیابی کے لئے اہلخانہ کا دھرنا

پنجگور کے علاقے چتکان تار آفیس سے گذشتہ روز نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے اسلحہ کے زور پر اللہ نذر ولد خدا نظر نامی نوجوان کو ان...

بیس گھنٹے جاری رہنے، 130 دشمن اہلکار ہلاک کرنے کے بعد آپریشن ھیروف کامیابی...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاکہ پچیس اگست کو شروع ہونے والے بلوچ لبریشن آرمی کی فدائی آپریشن ھیروف...

آپریشن ھیروف :بیلہ سمیت گردونواح میں ایمرجنسی نافذ، انٹرنیٹ بند

پاکستانی فورسز نے سڑکیں بند کردئے، پولیس و پاکستانی فوج بڑی تعداد میں تعینات- تفصیلات کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے تحصیل بیلہ...

آپریشن ھیروف: آئی ایس پی آر نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی

پاکستانی شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بلوچ لبریشن آرمی کی آپریشن ھیروف کے دوران فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

آپریشن ھیروف: دشمن کا بیلہ کیمپ 18 گھنٹوں سے مجید بریگیڈ کے زیر کنٹرول...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ فدائی آپریشن “ھیروف” کے تحت بی ایل اے کی فدائی یونٹ...

آپریشن ھیروف: بی ایل اے نے فدائی ماہل اور رضوان کے تصاویر جاری کردئیے

بلوچ لبریشن آرمی نے بیلہ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ کرنے والے دو فدائین کے تصاویر جاری کردی ہیں ۔ تنظیم کے...

تازہ ترین

گوادر: سردشت اور کلانچ میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی، مقامی آبادی تشویش میں...

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کی تحصیل پسنی کے علاقے سردشت اور کلانچ سے ہزاروں کی تعداد میں مقامی لوگ اپنے آبائی...

داد محمد اور صالح محمد کی بازیابی کا مطالبہ، جبری گمشدگیوں کے خلاف وی...

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے...

جینوا: بلوچستان میں جینے کا حق بھی چھین لیا گیا، مرنے کا وقار بھی۔...

بلوچ نیشنل موومنٹ نے بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، ماورائے عدالت قتل اور سیاسی کارکنوں کو جھوٹے مقدمات...

بلوچ خواتین کا بدلتا کردار، مسلح تحریک کا نیا باب – ٹی بی پی...

بلوچ خواتین کا بدلتا کردار، مسلح تحریک کا نیا باب ٹی بی پی اداریہ 22 ستمبر 2026 کو تربت میں ایک پاکستانی فوجی قافلے پر حملے...

ادھورے خوابوں کی کہانی – دینار بلوچ

ادھورے خوابوں کی کہانی تحریر : دینار بلوچ دی بلوچستان پوسٹ شام ہونے کو تھی چرند پرند تمام جاندار اپنے گھونسلوں کو لوٹ رہے تھے جیسے وہ...