کوئٹہ میں لاپتہ افراد کیلئے احتجاج، بی این پی رہنماء کی آمد

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاج کو 4311 دن مکمل ہوگئے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر اور ایم این اے ہاشم...

نامور ادیب و دانشور، پروفیسر عزیز محمد بگٹی انتقال کرگئے

معروف ادیب و دانشور پروفیسر عزیز محمد بگٹی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم "بلوچستان شخصیات کے آئینے میں"، ،نود ءُ رگام، بلوچی اردو بول چال، بلوچستان قبائلی نظام اور...

حکومت اپنا وعدہ پورا کرکے سالوں سے لاپتہ افراد کو بازیاب کرے – نصراللہ...

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی خوش آئندہ عمل ہے جسے ہم سراہتے ہیں اور لاپتہ افراد کی...

مشکے میں پاکستانی فورسز کے ساتھ جھڑپ: دشمن کے 3 اہلکار ہلاک ہوئے –...

بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وادی مشکے کے علاقے پتندر میں آج سرمچاروں...

کوئٹہ: کرونا وائرس کے پیش نظر حکومت بلوچستان کی لاک ڈاؤن، تاجروں نے مسترد...

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت بلوچستان نے این سی او سی کے فیصلوں کی روشنی میں کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 8 سے 16...

مستونگ: پولیس کی گشتی ٹیم پر حملہ، دو اہلکار ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے پولیس کی گشتی ٹیم پر فائرنگ کرکے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار مستونگ کے...

کمانڈر ماما بگٹی اور سنگت شہید اسد کی شہادت قومی تحریک اور تنظیم کیلئے...

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کی سینئیر کمانڈر کریم بخش ولد حضور بخش بگٹی...

کوئٹہ میں بلوچ لاپتہ افراد کیلئے احتجاج، نوابزادہ لشکری رئیسانی کی آمد

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے بلوچ لاپتہ افراد کیلئے احتجاج جاری ہے۔ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ کو...

پنجگور: آتشزدگی کے واقعے میں کمسن بچہ ہلاک

بلوچستان کے دو اضلاع میں فائرنگ و دیگر واقعات میں ایک بچہ ہلاک جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق خضدار میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے...

سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں ہونے والے جنسی ہراسگی کے واقعات تشویشناک ہیں – بلوچ...

بلوچ وومن فورم کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں عرصہ دراز سے جنسی ہراسگی کے واقعات سامنے آرہے ہیں جس میں سیکورٹی فورسز کے...

تازہ ترین

برلن: بانک کریمہ اور بلوچ خواتین کے نام تھیٹر، ثقافت، یادگار اور سیاسی مکالمے...

اتوار کے روز جرمن دارالحکومت برلن میں یاگی آرٹ کلیکٹیو کے زیرِ اہتمام ایک ثقافتی و سیاسی پروگرام کا انعقاد کیا گیا،...

سرفراز بگٹی عوامی نمائندہ نہیں ہے، آئی ایس پی آر کا نمائندہ ہے۔لشکری رئیسانی

نوابزادہ میر حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ جن لوگوں کو اسلام آباد جرگے میں بلایا گیا، ان لوگوں کے ساتھ...

جبری گمشدگیوں کا سلسلہ فوری بند اور لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے۔نصراللہ بلوچ

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ...

کوئٹہ، ڈیرہ بگٹی اور کراچی سے چار افراد جبری لاپتہ، چار افراد بازیاب

بلوچستان اور کراچی میں جبری گمشدگیوں کے مزید چار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ جبری گمشدگی کے بعد چار افراد کی بازیابی...

بلوچ دہشت گرد نہیں، آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، خواتین ستر کی دہائی...

کوئٹہ، بزرگ سیاستدان مرحوم ملک فیض محمد دہوار کی صاحبزادی اور مستونگ کی رہائشی سیاسی و سماجی کارکن ڈاکٹر عائشہ فیض...