کوئٹہ: ڈاکٹروں کی غفلت سے بلوچ گلوکار کی بہن جانبحق
براہوئی زبان کے معروف گلوکار خالق فرہاد کی ہمشیرہ گذشتہ روز اسپتال میں مناسب طبی سہولیات نا ملنے کے باعث جان کی بازی ہارگئی-
حب چوکی: سخی ساوڑ کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج
بلوچ نوجوان اور بلوچی زبان کے قلمکار سخی ساوڑ کی جبری گمشدگی و عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
حب چوکی مظاہرہ...
کیچ: کریش پلانٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے تربت میں کریش...
پنجگور: دو افراد فورسز کے ہاتھوں لاپتہ
بلوچستان کے ضلع پنجگور سے گذشتہ روز پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر دو افراد کو جبری گمشدگی کا شکار بناکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔
نوشکی: روڈ حادثے میں ایک شخص جانبحق
نوشکی میں جمعرات کے روز پیش آنے والے ایک روڈ حادثے میں ایک شخص جانبحق ہونے ہوگیا۔
روڈ حادثہ آر سی ڈی شاہراہ پر...
کیچ: مند میں زیر تعمیر کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کل چودہ جون کی شام کو پاکستانی فوج...
پنجگور میں پاکستانی فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں –...
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاکہ ہمارے سرمچاروں نے آج پنجگور میں سی پیک روٹ کے قریب شاہو کہن...
تربت: مسلح افراد کا کریش پلانٹ پر حملہ
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے کریش پلانٹ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے...
سیندک پروجیکٹ ہمارے وسائل کو لوٹ رہا ہے، خواتین کا احتجاج
بلوچستان کے علاقے تفتان لندن روڈ سیندک کراس پر خواتین نے بنیادی حقوق کی خاطر اپنے گھروں سے کر نکل کر احتجاج کیا۔
خواتین...
ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی 14 سالہ جبری گمشدگی، پروگرامات کا انعقاد کریں گے۔...
بلوچ نیشنل موومنٹ کے ترجمان نے اپنے بیان میں پارٹی کے سینئر رہنما اور سیاسی قیدی ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی جبری گمشدگی کے چودہ سال مکمل...

























































