بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج بلوچ سرمچاروں نے تربت کے علاقے ہوشاپ میں سی پیک کے حفاظت پر معمور پاکستانی فوجی بیس پر M21 کے گولوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔
جیئند بلوچ نے کہا کہ چائینہ پاکستان اکنامک کوریڈور سمیت بلوچ سرزمین پر جاری دیگر استحصالی منصوبوں پر ہمارے حملے جاری رہینگے۔