یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے سبی میں آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے ضلع سبی کے علاقے کرمو وڈھ میں فورسز کے کیمپ پر اسنائپر سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا اور اسکے بعد کیمپ کو راکٹوں سے نشانہ بنایا کر فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچایا۔
مزار بلوچ نے کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔