تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی ہے۔ جس میں کم سے کم ایک اہلکار ہلاک اور تین شدید زخمی ہوئے ہیں۔
یہ واقعہ فقیر محمد روڈ پر پیش آیاہے ۔
ہلاک ہونے والے پولیس کی شناخت علی محمد جبکہ زخمی اہلکاروں کا رضا اور عمران کے نام سے ہوئی ہے ۔