فورسز اور ٹرین کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

135

عوام سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں گاڑیوں اور سرکاری املاک سے دور رہیں، بلوچ سرمچار ان پر کھبی اور کئی بھی حملہ کر سکتے ہیں – مرید بلوچ

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ آج سبی میں بلوچ سرمچارو نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں 4 سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک اور 2 کو زخمی کیا۔

مرید بلوچ نے کہا کہ ایک اور حملے میں سبی ہی کے علاقے مٹھڑی کے مقام پر ٹرین کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس سے ٹریں کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی اور ٹرینوں کی آمدورفت روک دی گئی ان دونوں حملوں کی زمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ یونائیٹڈ بلوچ آرمی عوام کو تنبہ کرتی ہے کہ عوام سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں گاڑیوں اور سرکاری املاک سے دور رہیں ٹرینوں میں سفر نہ کرے بلوچ سرمچار ان پر کھبی اور کئی بھی حملہ کر سکتے ہیں اور اسی طرح کی حملے بلوچستان کی ۔آزادی تک جاری رہینگے