بولان فورسز چوکی پر حملے میں تین اہلکار ہلاک کیے- مرید بلوچ
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ بولان کرتہ کراس پر ایف سی چوکی پر بلوچ سرمچاروں نے راکٹ لانچروں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں تین سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے حملے کی ذمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسی طرح کی حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔