پنجگور: فورسز پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

96

پنجگورکے علاقے گچک میں مسلح افراد کیجانب سے پاکستانی فورسزپوسٹ پر حملہ

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے گچک پرپُکی میں مسلح افراد کیجانب سے فورسز کے پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات اٹھانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز کیجانب سے جوابی حملے میں عام آبادیوں کی جانب مارٹر گولے فائر کیے گئے۔