خاران: فورسز چیک پوسٹ پر حملہ

169

خاران، لجّے میں فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خاران کے علاقے لجّے میں فورسز کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی جانب سے حملہ گیا، جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں.

علاقائی ذرائع کے مطابق مسلح افراد اور فورسز کے درمیان دیر تک فائرنگ کی آوازیں سنائی دی گئی ہے جبکہ فورسز کو جانی و مالی نقصان اٹھانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے.

مزید پڑھیں:

بلوچستان : خاران میں الیکشن کمیشن کے دفتر پر بم حملہ