کوئٹہ گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر 16 سالہ بچی نےخودکشی کرلی
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گھریلو بنا چاکی کی نبا پر 16 سالہ بچی نے خود کے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی-
تفصیلات کے مطابق گھریلو رنجش کی وجہ سے 16 سالہ ریحانہ بی بی ولد عبدالصمد سکنہ ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ہے- جس کو دیکھ کر17 سالہ شمس اللہ ولد عبدالصمد نے خودکو زخمی کردیا ہے-