فورسز کے ہاتھوں 6 ماہ قبل اغواء ہونے والا شخص تربت سے بازیاب ۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ سال( دو ستمبر 2017) کو فورسز کے ہاتھوں گھر سے چاپہ مار کر گرفتار ہونے والے مند نوکیں کہن کا رہائشی شریف بلوچ ولد حاجی ابابگر بلوچ کل 26 اپریل 2018 کو تربت فوجی کیمپ سے رہا ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں
دی بلوچستان پوسٹ زرائع کے مطابق شریف بلوچ شدید تشد کے بعد ذہنی اور جسمانی حوالے سے انتہائی کمزورہوچکا ہے ۔