تصاویر: سوراب میں پاکستانی فوج کی جیٹ طیاروں کی بمباری

0

بلوچستان کے علاقے سوراب میں پاکستانی فوج کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے بیس سے زائد افراد جانبحق اور بڑی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں۔ فضائی بمباری گذشتہ شب سوراب کے علاقے گدر میں گوْندان کے مقام پر کیا گیا۔

تصاویر: