نوشکی کے رہائشی میر منیر مینگل ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے

36

نوشکی کے رہائشی میر منیر احمد مینگل گزشتہ دنوں ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے۔

وہ مرحوم میر آزاد خان مینگل کے صاحبزادے اور معروف شاعر شہزاد نذیر مینگل کے بھائی تھے۔ ان کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کلی میر آزاد خان مینگل میں ہوگا ۔

میر منیر مینگل، بلوچ آزادی کی تحریک سے وابستہ تھے اس دوران انہوں نے زندان کی صعوبتیں بھی برداشت کیئے۔