خضدارفائرنگ سے ایک شخص جانبحق

127

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے تحصیل وڈھ  کے بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقتول کی شناخت محمد قاسم ولد درمحمد مینگل کے نام سے ہوئی ہے، جو لیویز اہلکار بتائے جاتے ہیں۔ تاہم قتل کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔