بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستانی فورسز کو دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں واقع پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور کی رئیسانی چیک پوسٹ کو گذشتہ شب نامعلوم افراد نے دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔
حکام نے دھماکے کی تصدیق کردی ہے تاہم نقصانات کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی۔