پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ ہیک، ہندوستانی قومی ترانہ شائع کردیا گیا August 3, 2017 209 Share on Facebook Tweet on Twitter پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کردیا گیا پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد اس پر ہندوستانی قومی ترانہ شائع کیا گیا۔ ویب سائٹ مختصر دورانیے کے لیئے ہیکرز کے زیرِ اثر رہا، مگر اس دورانیے میں ویب سائٹ پر ہیکرز نے ہندوستانی قومی ترانے کے ساتھ ساتھ ہندوستان کے جشن آزادی کی بھی مبارک بادی بھی پیش کی۔ ویب سائٹ Pakistan.gov.pk دن کے تین بجے Neo-h4ck3r نامی ہیکرز کی جانب سے ہیک کی گئی تھی۔ ہیکرز نے ویب سائٹ پر ہندوستانی ترنگے میں موجود اشوکا چکر کی تصویر شائع کرنے کے ساتھ یومِ آزادی کے پیغامات لکھے تھے۔ اب تک پاکستانی حکام نے اس حوالے سے کسی بھی قسم کی ردعمل ظاہر نہیں کی ہے۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR عالمی شہرت یافتہ بھارتی شاعر راحت اندوری انتقال کرگئے سشما سوراج کی وفات سے بلوچ قوم ایک ہمدرد دوست سے محروم ہو گیا ہے۔ بی این ایم کشمیر معاملے پر پاکستانی واویلا منافقت کی انتہا ہے – بشیر زیب بلوچ پاکستان سینٹ : اپوزیشن اکثریت کے باوجود حاصل بزنجو ناکام راشد حسین کی پاکستان حوالگی کے خلاف جرمنی میں احتجاج کا اعلان ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 23 رنز سے شکست دیدی تازہ ترین بلوچ قوم ریاستِ پاکستان کے برعکس 28 مئی کو یومِ سیاہ کے طور پر... May 31, 2026 بی این ایم نے 28 مئی کو ایٹمی دھماکوں کے خلاف جرمنی، لندن ،سمیت آواران میں پروگرامات کے انعقاد کئے۔ نوشکی: شاہراہوں پر ناکہ بندیاں، فورسز پر حملہ May 31, 2026 بلوچستان کے علاقے نوشکی میں مختلف شاہراہوں پر مسلح افراد نے ناکہ بندی کرکے کنٹرول حاصل کیا۔ اس دوران فورسز کو حملوں کا سامنا... عید کے موقع پر پسنی میں فوجی آپریشن، متعدد افراد لاپتہ۔ بی وائی سی May 30, 2026 بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کہا ہےکہ جب ملک بھر میں لوگ اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے کی تیاریوں میں مصروف تھے،... بلوچستان: جبری گمشدگی کا شکار مزید تین افراد بازیاب May 30, 2026 بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے مزید تین افراد کی بازیابی کی اطلاعات... افغانستان کا روس سے ’فضائی دفاعی نظام‘ کا معاہدہ: ’پاکستان دوبارہ حملہ کرنے کی... May 30, 2026 روس کے دارالحکومت ماسکو کے دورے کے بعد افغان حکومت کے وزیر دفاع ملا محمد یعقوب مجاہد نے کہا ہے کہ ان...