کوئٹہ : مسلح افراد کی فائرنگ سے 1شخص ہلاک1 زخمی

160

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ کے علاقے کرانی کلی چاکر میں فائرنگ کرکے  ایک شخص کو قتل جبکہ ایک کو زخمی کردیا ۔

ہلاک اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ہزارہ برادری سے بتایا جاتا ہے ۔

ہلاک ہونے والے کی شاخت عباس ولد محمد موسی کے نام سے ہوئی