بلوچستان: پولیو کا ایک اور رپورٹ سامنے آگیا

124

‎بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ سامنے آگیا ہے۔

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہواہے، پولیو کا یہ نیا کیس کوئٹہ میں رپورٹ ہوا، ادارہ صحت کے مطابق کوئٹہ کے رہائشی بچے میں ڈبلیو پی ون پولیووائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال 2024 میں بلوچستان میں پولیو کے 17 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں، جہاں ضلع قلعہ عبداللہ میں چھ، ژوب، پشین، کوئٹہ اور ڈیرہ بگٹی میں دو دو، جھل مگسی،چمن،خاران اور قلعہ سیف اللہ میں پولیوکا ایک ایک کیس سامنے آیا ہے۔