کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما ناصر شاہوانی کو قتل کردیا، جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر زخمی۔
خیال رہے اس ماہ میں یہ دوسرا واقع ہے جب فائرنگ کرکے کوئٹہ شہر میں بی این پی رہنماوں کو قتل کیا گیا ہے۔ اس سے قبل ارباب کرم خان روڈ پر فائرنگ کرکے نوید دہوار کو محافظ سمیت فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔