کیچ: پاکستانی فوج کے ہاتھوں نوجوان لاپتہ

202

بلوچستان کے ضلع کیچ سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت امداد ولد سالم کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ ہوشاپ کے علاقے سند کا رہائشی ہے، مذکورہ نوجوان کو گذشتہ پاکستانی فورسز نے ہوشاپ کے علاقے سند سے حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔