دارالحکومت کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا۔
ضلع پشین کے رہائشی 22 سالہ خدائے دوست کو دو روز قبل فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ جہاں وہ دم توڑ گیا
بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس کے 40 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 15 ہلاکتیں افراد ہلاک ہوچکے ہیں