کچھی میں سرکاری دفتر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

174

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں سرکاری ایریگیشن دفتر کو بارودی مواد نصب کر کے نشانہ بنایا۔ 

ترجمان کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں وہاں موجود سرکاری کارندوں کو جانی اور مالی نقصانات اٹھانا پڑا جبکہ دفتر کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

بی آر جی ترجمان اس مزید کہا ہے کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔