کچھی میں مواصلاتی ٹاور کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

106

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کچھی کے علاقے سنی میں لونڈوہ کے مقام پر جاسوسی کے لئے نصب ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ٹاور کو فائرنگ کر کے تمام سازو سامان اور مشینریز کو نذر آتش کر کے تباہ کر دیا

انہوں نے کہاکہ ہماری تنظیم بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔