شاری بلوچ نے تحریک آزادی میں قربانی کے جذبے کو نئی بلندی عطاء کی – خلیل بلوچ

286

فدائی شاری بلوچ نے تحریک آزادی میں قربانی کے جذبے کو نئی بلندی عطاء کی۔ شاری نے زمانے کے سود و زیاں کو ہمیشہ کیلئے بدل دیا۔

ان خیالات کا اظہار بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے سابقہ چیئرمین خلیل بلوچ نے سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) فدائی شاری بلوچ کی برسی کے موقع پر کیا ہے۔

خلیل بلوچ کا کہنا ہے کہ شاری بلوچ نے بلوچ قومی تحریک آزادی میں قربانی کے جذبے کو ایک نئی بلندی عطا کی۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور دو بچوں کی ماں نے زمانے کے سود و زیاں کے تصور کو آزادی کے عظیم مقصد کے سامنے بارودی عروسی جوڑی پہن کر ہمیشہ کے لیے بدل دیا۔

خیال رہے پہلی بلوچ فدائی خاتون شاری بلوچ نے دو سال قبل آج کے روز کراچی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی کو بارودی جیکٹ سے خود کو اڑا کر نشانہ بنایا تھا۔

دھماکے کے نتیجے میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر سمیت 3 چینی اہلکار اور ایک پاکستانی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی۔ بی ایل اے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ حملہ بی ایل اے – مجید برگیڈ کی پہلی خاتون فدائی شاری بلوچ نے کی ہے۔