قلات: سرکاری کام پر مامور مزدور اغواء

318

قلات جوہان میں مسلح افراد نے سرکاری کام پر مامور مزدوروں کو اغواء کرلیا۔

مسلح افراد سامان لیجانے والی گاڑی پر فائرنگ کرکے اس کے ٹائر برسٹ کرنے کے بعد مزدور کو اپنے ساتھ لے گئے۔

فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔