قلات: پہاڑی علاقے سے لاش برآمد

290

بلوچستان کے علاقے قلات سے اطلاعات ہیں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

لاش پہاڑی علاقے نرمک کے مقام سے برآمد ہوا ہے، لیویز فورس کے مطابق مقتول کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔

لاش کو شناخت کیلئے آر ایچ سی منگچر منتقل کردیا گیا۔