ٹویٹر پر نئی حدبندیاں لاگو کر دی گئیں

225

کمپنی مالک ایلون مسک کے مطابق تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہولڈر ایک دن میں 10 ہزار تک پوسٹ جبکہ غیرتصدیق شدہ اکاؤنٹس ہولڈر ایک دن میں ایک ہزار پوسٹ پڑھ سکیں گے۔

غیرتصدیق شدہ اکاؤنٹس ہولڈر ایک دن میں ایک ہزار پوسٹ پڑھ سکیں گے۔

نئے غیرتصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ ہولڈر ایک دن میں صرف 500 پوسٹ پڑھ سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز دنیا بھر کے لاکھوں صارفین کو ڈیٹا تک رسائی میں مشکل کا سامنا رہا تھا۔