تربت: فورسز چوکی پر حملہ

423

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز پر حملہ

تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شب نامعلوم مسلح افراد نے گھنہ اور ڈی بلوچ کیمپ کے درمیان سی پیک چوکی پر دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔

واقعہ کے بعد فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرکے مزید چیکنگ شروع کردی ہے۔