بلیدہ: مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک

435

ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ کو سہ پہر کو پیش آنے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔

فائرنگ کا واقعہ ضلع کیچ کے علاقے گلی بلیدہ کے مقام پیش آیا ہے۔

ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت شاہ میر ولد محمد کریم کے نام سے ہوئی ہے۔ تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔