پنجگور: شہزاد عرف کوبرا کے والد ٹریفک حادثے میں جانبحق

610

شہزاد عرف کوبرا  کی والدہ اور بہن کے بعد والد بھی ٹریفک حادثے کا شکار  ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق بلوچ فدائی شہزاد عرف کوبرا کے والد صادق نور دو دن قبل گاڑی کی ٹکر سے  شدید زخمی ہوگئے تھے، تاہمگذشتہ روز وہ زخموں کی  تاب نہ لاتے ہوئے وفات پاگئے۔

شہزاد عرف کوبرا کی والدہ اور ہمشیرہ  بھی اس سے قبل  گاڑی کی ٹکر سے  جانبحق ہوگئے تھیں۔

خیال رہی شہزاد عرف کوبرا 29 جون 2020 کو کراچی میں پاکستان کے سب سے بڑے بازار حصص کراچی اسٹاک ایکسچینج پر چارحملہ آوروں میں سے ایک تھا۔

مذکورہ حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی تھی جبکہ یہ کاروائی بی ایل اے کے مجید بریگیڈ کیجانب سے کی گئیتھی۔