کوئٹہ میں قابض فورسز پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

350

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج کوئٹہ شہر میں چمن پاٹک روڈ ایریگیشن دفتر کے قریب قابض پاکستانی فوج کے گشتی اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو دشمن اہلکار زخمی ہوگئے۔

ترجمان نے کہا کہ حملے کی ذمہ داری بلوچ ریپبلکن گارڈز قبول کرتی ہے۔ مقصد کے حصول تک ہمارے حملے جاری رہینگے۔