تمپ میں قابض فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی ایل اے

398

بلوچ لبریشن  آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ بازارمیں قلات ایکسچینج پر قائم قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ بی ایل اے سرمچاروں نے گرنیڈ لانچر سے متعدد گولے داغے جو اپنے ہدف پر لگے، دھماکوں کے نتیجے میں دشمناہلکاروں کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان نے کہا کہ حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔ آزادی کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہیگی۔