کیچ: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

797

بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔

فائرنگ کا واقعہ کیچ کے علاقے کلاتک مینو میں پیش آیا ہے جہاں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ظفر ولد محمد جانکے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے مذکورہ شخص کا تعلق سرکاری حمایت گروہ سے ہیں جسے مسلح افراد نے نشانہ بنا کر موقع واردات سے فرار ہونے میںکامیاب ہوگئے۔

تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ناہی واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول کی ہے۔