کولواہ میں دشمن فوج کو پسپا کر کے 6 اہلکار ہلاک کیے – بی ایل ایف

657

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے کولواہ میں دشمن فوج کے 6 فوجیوں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ چوبیس مارچ کو سرمچاروں نے کولواہ کے علاقے گشانگ مری آباد میں پاکستانی فوج پر اس وقت حملہ کیا جب وہ پہاڑی سلسلے میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ سرمچاروں نے انہیں دیکھ کر مورچے سنبھال لئے اور قریبی پہاڑی پر چڑھتے 6 فوجیوں کو نشانہ بنایا جو موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ اس طرح سرمچاروں نے اس حملے کو پسپا کرکے دشمن کو واپس ہونے پر مجبور کیا۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں