رونالڈو انسٹاگرام پر 400 ملیں فالور حاصل کرنے والے پہلے شخص بن گئے

664

سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 400 ملین تک پہنچ گئی، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے شخص بن گئے۔

اسٹار فٹبالر کی 3,242 پوسٹس ہیں، ہر پوسٹ پر اوسطاً 10 ملین لائکس ہیں۔ مشہور شخصیت خود صرف 500 انسٹاگرام اکاؤنٹس کو فالو کرتی ہیں۔

رونالڈو کے بعد امریکی مشہور شخصیت کائلی جینر انسٹاگرام پر 308 ملین سے زیادہ فالوورز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ وہیں ٹاپ فٹبالر لیونل میسی 306 ملین انسٹاگرام فالوورز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔