جھاؤ میں فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری بی ایل ایف نے قبول کرلی

352

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جھاؤ میں دشمن پاکستانی فوج کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل بروز پیر کوضلع آواران کے تحصیل جھاؤ میں کلاتو کے مقام پر قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر سرمچاروں نے راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جس سے قابض فوج کو جانی و مالی نقصان کا سامنا رہا۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔