پہلا آل پنجگور علی اکبر یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ جاری

153

پہلا آل پنجگور علی اکبر یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ زیر انتظام شہید فداجان فٹبال کلب سریکلات اور زیر انتظامیہ ڈی ایف اے پنجگور جاری ہے۔

تیسرے میچ میں شہید ضمیر جان کلب سوردو اور شاہین کلب دوزناپ مدمقابل ہوئے۔

اس مقابلے میں شہید ضمیر کلب سوردو نے پانچ جبکہ شہید ضمیر جان کلب سوردو میں دو گول کئے۔

اس یکطرفہ میچ کو ضمیر کلب سوردو نے تین گول سے اپنے نام کرلیا۔

ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج صدیقی کلب تسپ اور نیشنل کلب سوردو مدمقابل ہونگے۔