تمپ: ڈیتھ اسکواڈ اور سرمچاروں کے مابین جھڑپ، دونوں اطراف جانی نقصان کی اطلاع

574

بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈیتھ اسکواڈ اور بلوچ سرمچاروں کے مابین مسلح جھڑپ ہوئی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق جھڑپ میں دونوں اطراف سے جانی نقصانات ہوئے ہیں تاہم باضابطہ اسکی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

مذکورہ جھڑپ ضلع کیچ کے تحصیل تمپ میرآباد انجیر کہن کے مقام پر ہوا۔

تاہم اس حوالے سے انتظامیہ کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے ناہی کسی تنطیم کا اس حوالے سے موقف سامنے آیا ہے۔

یہ ابتدائی خبر ہیں، نقصانات کی باضابطہ تصدیق ہونے پر خبر کو آپڈیت کیا جائیگا۔