قمبر شہداد کوٹ میں دو ریاستی اہلکاروں کی ہلاکت کی زمہ داری قبول کرتے ہیں -ایس آر اے

504

سندھی آزادی پسند مسلح تنظیم کے جانب سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج صبح قمبر شہر میں ایجنسیوں کے دو کارندوں پنجابی سیٹلرز عمران پنجابی اور مُلا عبداللہ پنجابی کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ایس آر اے تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ سندھ چھوڑ کر چلے جائیں۔

ایس آر اے ترجمان سوڈھو سندھی نے مزید کہا کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی سندھ کی آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔