پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ سید حاصل بازیاب

417

سید حاصل کو پاکستانی فورسز نے 26 مارچ 2021 کو کوئٹہ سے کراچی جاتے ہوئے زیرو پوائنٹ کے مقام پر بس سے اتار کر حراست میں لے کر لاپتہ کردیا تھا۔

سید حاصل ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کلاتک کا رہائشی ہے جو طالب علم ہے۔ سید حاصل کو کوئٹہ سے کراچی جاتے ہوئے زیرپوائنٹ کے مقام سے گرفتاری کے بعد لاپتہ کیا گیا تھا۔

یاد رہے بلوچستان میں طویل عرصے سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے جانب سے سیاسی سماجی، ادبی کارکنوں سمیت عام شہریوں کو گرفتاری بعد اذیت خانوں میں منتقل کردیا جاتا ہے۔