خضدار میں پاکستانی فورسز کے کیمپ کو نشانہ بنایا – لشکر بلوچستان

271

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ رات ہمارے سرمچاروں نے خضدار کے علاقے سمان میں ایف سی کیمپ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ حملے میں ایف سی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا، حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔