انڈیا میں ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ 78 ہزار 761 کیسز

322

انڈیا میں کورونا وائرس کے وار جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے ریکارڈ 78 ہزار 761 کیسز سامنے آئے ہیں۔